I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 10
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 10
بس مبشر علوی کی فطرت تم پر گئی ہے ایک چیز میں وہ تم سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور وہ پتا کیا ہے؟
مخالف نم ہوتی ہتھیلیوں سے کرسی کو چھوڑتا کھڑا ہو گیا اور دروازے کی طرف قدم بڑھائے وہ یہاں سے نکلنا چاہتا تھا میرال سکندر کے باقی لفظوں کی ادائیگی سے پہلے لیکن قسمت ہر بار مہربان نہیں ہوتی....
وہ تمہاری طرح دھوکے باز ہے......
میر ابراہیم کو لگا اسے مر جانا چاہیے۔
وہ ساتھ نہیں دے پایا اور تم وفا نہیں نبھا پائے..... جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تب تم پاس نہیں تھے اور جب آج مجھے کسی کے سہارے کی ضرورت تو وہ منہ موڑ گیا لیکن اس سے محبت تو نہیں لیکن تم سے.......
پتا ہے محبت کیا ہے محبت عبادت کی طرح ہوتی ہے پہلے یہ ہم سے سارے گناہ کرواتی ہے اور پھر اسی محبت کے لیے ہمیں رب کے سامنے جھکاتی ہے محبت میں قبلہ بدلو تو کافر کہلاؤ گے، رونا چھوڑ دو تو خود کے ظالم کہلاؤ گے اود اگر محبت چھوڑ دو.......... تو......
مجھے محبت نہیں ہے....... مجھے محبت ہو ہی نہیں سکتی تم سے میر ابراہیم وہ بہار جیسا فسوں لمحوں میں ٹوٹا تھا اور ساتھ ایک اور تصویر کا فریم.......
اگر کچھ بچا تھا تو وہ تھے آنسو جو اس وقت دونوں کی آنکھوں سے نکل کر بے مول ہو رہے تھے دونوں ٹوٹے تھے اور چھن سے ٹوٹ کر موتیوں کی طرح بکھر گئے تھے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Post a Comment
Post a Comment