Mera Haq By Urwa Fatima Upcoming Novel
Mera Haq By Urwa Fatima Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Mera Haq By Urwa Fatima
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
کیا کر رہی ہو امل،
زارون دروازہ دھکیل کر اندر داخل ہوا اور مرحہ کو دیکھ کر چونکا
تم تم یہاں کیا کر رہی ہو
وہ میں میں امل کی مدد کرنے آئی تھی کمرہ سمیٹنے میں
مرحہ نے اٹک اٹک کر جواب دیا
وہ خود کہاں ہے اور تم کیوں سمیٹ رہی ہو کمرہ
زارون مرحہ کے سامنے آ کھڑا تھا
وہ واش روم میں ہے
اور
اور کمرہ ذیادہ بکھرا ہوا تھا اس لیے مم میں سمیٹ رہی تھی
بکھرے ہوئے تو ہم بھی ہیں کبھی ہمیں بھی سمیٹ لو
زارون نے مرحہ کا ہاتھ پکڑا
لالا یہ یہ کک کیا کر رر رہے ہیں
مرحہ کا سانس بند ہونے لگا
Post a Comment
Post a Comment