Ramadan Mubarak From Kitab Nagri

Ramadan Mubarak From Kitab Nagri

Ramadan Mubarak From Kitab Nagri

اسلام و علیکم

آپ سب کو کتاب نگری ویب ((اونر سامعہ چوہدری)) اور کتاب نگری ٹیم کی طرف سے رمضان مبارک

 اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے میں روزے رکھنے، عبادات اور نیکی کرنے کی توفیق عطا کرے ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھے، کرونا وبا جو نجانے کتنی معصوم جانوں کو نگل چکی ہے اس سے نجات دلائے۔ (آمین ثم آمین)

اور جبــــ وہ اُمتـــــــ کو بخشنـــے پـہ آتا ہـــے

تــو تحفـــــے میں رمضـــــــان دیتــا ہـــے

••|| رمضان کا ا استقبال ||••

شيخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں:

"اور مسلمان کو چاہیے کہ فراخیِ دل، نفس کے اطمینان اور نیکیاں کرنے اور گناہ چھوڑنے کے عزم کے ساتھ رمضان کا استقبال کرے."

|[ شرح مشكاة المصابيح : ٦٥٦/۲ ]|

🌙 نئے چاند کی مسنون دعا 🌙   

  الله أكبر  ، اَلّٰلهُمّ  أھِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ،  رَبِّيْ وَ رَبُّكَ اللّٰهُ"

ترجمہ  "اے اللّٰه! نکال ہم پر یہ چاند امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ، (اے چاند) میرا اور تیرا ربّ اللّٰه ہے۔.


subscribe to our youtube channel 👇👇👇✅

Kitab Nagri 



Related Posts

Post a Comment

Subscribe Our Newsletter