Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 3
Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 3
وہ ان ہوا میں سانس لیتی خود کو پر سکون کرنے کی کوشش کر رہی تھی.
"تم پھر چلے گئے نہ تم ہر بار میرے ساتھ یہی کرتے ہو.. " اس کی نگاہیں کبھی سنسان پڑے موبائل کو دیکھ رہی تھی تو کبھی چاند کی جانب…
"جب بھی آتے ہو ہمیشہ نئی اذیت میں مبتلا کردیتے ہو.. "
اب اس نے اپنی نم آنکھیں صاف کی.. وہ کسی شخص کے دکھ میں اپنے آنسو ضائرلع نہیں کرنا چاہتی تھی.. مگر دل ان معاملات میں کب کسی کی سنتا ہے…
"میری ہی غلطی ہے میں کیوں ہر بار تمہاری بات مان لیتی ہوں کیوں تمہیں ہر بار خود کے جزبات کو مجروح کرنے دیتی ہوں.. "
موبائل کی جلتی بجھتی روشنی نے اسے سوچوں کے گرداب سے نکالا..
اب وہ بے یقینی سے موبائل ہاتھ میں تھامے اپنے دھڑکتے دل کو سنبھال رہی تھی..
سکرین پر صاف "میجر کالنگ " لکھا تھا..
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Copyright reserved by Kitab Nagri
Direct Link
پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Post a Comment
Post a Comment