Ishq Aatish Novel Pdf By Sadia Rajpoot

Ishq Aatish Novel Pdf By Sadia Rajpoot

Ishq Aatish Novel Pdf By Sadia Rajpoot

Novel Name : Ishq Aatish
Writer Name : Sabeen Ahmed
Category : ROMANTIC NOVELS

عشق آتشِ

سعدیہ راجپوت

عشق وہ آگ ہے جو جلائے تو راکھ نہیں کرتا ، فنا کر دیتا ہے۔۔!!“

عشق آتشِ داستانِ عشق ملیحہ ، وجدان ، اور ہادی تینوں کا امتحان۔۔!!

مگر جیتی تو ملیحہ تھی عشق میں امر ہو کر عزت ، مان ، فخر بن کر ہر جذبے کی لاج رکھتے مٹ گئی مگر ٹکروں میں بٹی محبت میں کسی ایک جذبے تک محدود رہنے کی کوشش نہ کی۔۔

یہ کہانی بہت خاص جذبے پر مشتمل سکون سے لے کر راکھ ہو کر فنا ہو جانے تک اپنی قید میں جکڑ دینے کی صلاحیتوں سے مالا مال رہی۔۔

مجھے خواب دیکھنے سے بہت ڈر لگتا ہے گوہر ! کیونکہ ٹوٹ جاتے ہیں تو عمر بھر تکلیف دیتے ہیں۔ لیکن آج میرا دل چاہ رہا ہے کہ کچھ خواب جاگتی آنکھوں سے سجا لوں۔۔

اس کا خواب پایہ تکمیل تک نہ پہنچ پایا حسرتیں تمام ہوئیں لیکن ایک حسرت فنا کر گئی۔۔

سچ کہوں تو ملیحہ کا جذبہ ایک وجود کا تین حصوں میں تقسیم محبت کا حق کر دینا داد کا مستحق ہے لیکن کیسی داد۔۔۔؟؟ داد تو میڈل جیتنے والوں کو دی جاتی بھلا جذبوں پر داد دینا جائز ہے۔۔۔؟؟

اور وہ بھی ملیحہ فاروقی کو جو خود سراپائے عشق تھی۔۔

وجدان مصطفٰی

کیونکہ جب سے میں نے آپ کو حفظ کیا ہے ، خود کو بھول گیا ہوں۔۔

عشق نے اسی کی ذات تک بھلا دی دل و دماغ ، سوچوں ، حواسوں پر سوار رہی تو بس صرف و صرف ملیحہ فاروقی۔۔!!

ایک دیوانہ عشق کی آگ میں جلتا در در گھوما پتھر کھائے مگر ملیحہ کی ذات کو اپنے اردگرد سے جھٹلا نہ سکا۔۔

ملیحہ نے سچ کہا تھا عشق جلا کر راکھ نہیں کرتا فنا کر دیتا ہے ، فنا بھی ایسا کہ پھر ڈھونڈنے سے بھی وہ جسم سے بچھڑی روح تک نہ مل پائے۔۔

قسمت کے کھیل بھی کتنے ہی نرالے ہیں ازل سے ابد تک اسی کی تو چلتی ہے عشق ہوا تو وجدان نے ہدایت پائی سیکھا ، جانا ، سمجھا ، بوجھا کہ عشق و محبت پا لینے کا نام نہیں محسوسات جذبات کا نام ہے آگ میں جلتے خاکستر ہو کر زرہ زرہ بننے کا نام ہے۔

                       محبت جسے بخش دے زندگانی

                       نہیں موت پر ختم اُس کی کہانی

اور کہانی کی ابتداء ہوئی تھی دور افق کے اُس پار۔۔

نورالہدیٰ فاروقی

محبت کا یہ کھیل بھی کتنا عجیب ہے کہ دھندلے منظر زیادہ روشن ، زیادہ صاف دکھائی دیتے ہیں۔۔

ملیحہ کی مسکراہٹ کے لیے خود کی جان تک وار دینے سے گریز نہ کر پائے جسے زبردستی محبت میں قید کرنا نہیں محبت کی خوشیاں عزیز ہوں ہادی نے واقعی محبت کی تھی ایسی محبت جو بھلے افسانوی ہو مگر داستان عشق کی طرح یاد رہنے والی محبت کہ جو امر ہوتے ہوئے بھی دل و دماغ کے کسی کونے میں نقش پا لے جسے مٹانا کھرچنا ناممکن ہو۔۔

یہ داستان بھلائی نہیں جا سکتی کسی کا عشق ہے یہ ، کسی کی محبت ، اور کسی کی بے پناہ دیوانگی اور پاگل پن

میرے دل و دماغ پر کچھ منظر نقش ہو چکے ہیں جنہیں جاگتی آنکھوں سے لفظوں کے منظروں میں ہیولا بنایا تھا مجھے ملیحہ فاروقی ، وجدان مصطفٰی اور ہادی ہمیشہ یاد رہیں گے کہ جیسے وجدان مصطفٰی نے امر ہوتے ہوئے ملیحہ کو آس پاس پایا تھا کہ جیسے ہادی کے دل کے کونے میں نقش کچھ یادیں تھیں۔۔!!!

تبصرہ نگار : اقصیٰ احمد 

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Ishq Aatish Novel Pdf By Sadia Rajpoot is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Post a Comment

Subscribe Our Newsletter