Ramzan Mubarak Ki Tayari Written By Sameen Fatima
Ramzan Mubarak Ki Tayari Written By Sameen Fatima
رمضان المبارک کی تیاری
اگر آپ بہت سی چیزیں تیار کرکے دکھ لو تو روضے میں تھکاوٹ نہ ھواور افطاری بھی جٹ پٹ بن جائے۔
مثال کے طور پر اگر آپ ایک کلو چنے کا پیک بوائل کر رکھ لو تو چار پانچ دن دیکت نہیں ھو گی اسی طرح آلو بوائل کر رکھ لو تو افطاری کے لئے چنا چاٹ بنانے میں چار،پانچ دن آرام سے گزریں گے۔اسی طرح آپ چٹنی کے مثالے کو پیس کر فریض کر لیں افطاری کے ٹائم دہی میں ملا لیا کریں،اسی طرح آپ زیادہ سارے کباب بنا رکھ لو آلو کے بنا کے رکھیں زیادہ بہتر ہے جب چاول بنائیں ساتھ فرائی کرلیں۔پر ان سب چیزوں کو پیک کر رکھیں ۔پیکینک کے لیے پلاسٹک پیگ لیں۔
اسی طرح سبزیوں کو چھیل پیک کر لیں۔مٹر،شملہ مرچ،ٹیندے جو سبزی ھو پیک کر لیں تھوڑا ٹائم لگے گا پر اگلے پانچ،چیھ دن آرام سے گزریں گے۔اور اگر کوئی مہمان آجاے تو جلدی سب ھو جائے گا۔سموسے تو لوگ باہر سے لے اتے۔میں نہیں کیتی آپ اس پر ٹائم ویسٹ کرو۔ہانڈی تو سب گھر کی کھاتے تو زیادہ اس کی تیاری کرنی چاہیے۔لیکن اگر رول،سموسے گھر کے ہی بنانے ھوں تو آپ بنی پتیاں ملتی لے آؤ۔اور مثالہ بھر جٹ پٹ بنا لو
Post a Comment
Post a Comment